مائکرو پالیٹکس
معنی
١ - [ سیاسیات ] عمیق اور گہری سیاست، سیاسی گہرائی۔ "ہندو مسلم لکھنؤ سمجھوتے تک اقتدار مائیکرو پالیٹکس کے زمرے میں آتا ہے۔" ( ١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٤٣ )
اشتقاق
انگریزی زبان سے ماخوذ 'اسماء' 'مائکرو' اور 'پالیٹکس' کے بالترتیب ملنے سے مرکب بنا۔ اردو زبان میں عربی رسم الخط کے ساتھ بطور اسم استعمال ہوتا ہے۔ ١٩٨١ء کو "قائداعظم اور آزادی کی تحریک" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔
مثالیں
١ - [ سیاسیات ] عمیق اور گہری سیاست، سیاسی گہرائی۔ "ہندو مسلم لکھنؤ سمجھوتے تک اقتدار مائیکرو پالیٹکس کے زمرے میں آتا ہے۔" ( ١٩٨١ء، قائداعظم اور آزادی کی تحریک، ٤٣ )